Quantcast
Channel: کھیل خبریں –جہلم جیو
Browsing all 135 articles
Browse latest View live

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا

ہمبن ٹوٹا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ ہمبن ٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2...

View Article


دھونی مارکیٹنگ پرسنالٹی میں 9ویں نمبر پرفائز

نئی دہلی: بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی مہنگے ترین ایتھلیٹس میں9 ویں نمبرپرہیں۔ لندن اسکول آف مارکیٹنگ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دھونی کا نام مارکیٹنگ میں فروخت کے اعتبار سے نویں نمبر پر...

View Article


پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باڈی تحلیل؛ فیصل صالح کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سے متعلق تفصیلی فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق عدالت نے فٹبال فیڈریشن کی باڈی کو تحلیل کرتے ہوئے فیصل صالح حیات کو فٹبال فیڈریشن کی صدارت سے ہٹا کران کے...

View Article

کرس گیل کا 3 ماہ کے لئے کرکٹ سے دوری کا اعلان

جمیکا: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کمر میں درد کے باعث 2 سے 3 ماہ کے لئے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ کرس گیل ان دنوں کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد کمر کی...

View Article

قومی ہاکی ٹیم کی شکست کے بعد لکیر پیٹنے کا سلسلہ جاری

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کی ناکامیوں کے بعد لکیر پیٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ایچ ایف فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی کی تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، لاہور میں گذشتہ روز کوچ دانش کلیم کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے جس...

View Article


ڈس ایبلڈ کرکٹ ؛ بھارت کو کچل کر پاکستان کی فائنل میں رسائی

ڈھاکا: پانچ ملکی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43رنز سے کچل کر فائنل میں رسائی پالی، لیفٹ آرم اسپنر فیاض احمد نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا، افغانستان نے میزبان بنگلہ دیش...

View Article

ہائر موبائل کپ: مختار احمد کی ریکارڈ ساز سنچری

پاکستانی میڈیا کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ہائر موبائل کپ ٹی 20 کے ایک میچ میں سیالکوٹ ریجن کے بلے باز مختار احمد نے صرف 63 گیندوں پر 123 رنز بنا کر قومی ٹی20 کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ان...

View Article

مانچسٹر: ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کی پہلی جیت

مانچسٹر میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے...

View Article


یو ایس اوپن: سرینا ولیمز اور ثانیہ مرزا سیمی فائنل میں

یو ایس اوپن ٹینس مقابلوں کے نویں دن جہاں سرینا ولیمز نے اپنی بہن کو شکست دے کر خواتین کے سنگلز مقابلوں میں سیمی فائنل میں پہنچیں وہیں ثانیہ مرزا اور ہنگس کی جوڑی خواتین کے ڈبلز کے مقابلے میں سیمی فائنل...

View Article


ٹی 20 کپ میں یونس خان کی مسلسل دوسری نصف سنچری

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان نے راولپنڈی میں جاری قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری نصف سنچری سکور کر ڈالی۔ انھوں نے بدھ کو ایبٹ آباد کی جانب سے کھیلتے ہوئے لاہور کے خلاف 61 رنز...

View Article

وین رونی کے کریئر کے 50 گول مکمل

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی وین رونی نے کہا ہے کہ سر روبی کی جانب سے کیے جانے والے گولوں کا کا ریکارڈ توڑنا ’ایک ایسا خواب تھا جو سچ ثابت ہو گیا ہے۔‘ خیال رہے کہ برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائٹڈ کے...

View Article

شین واٹسن کے بعد ہیڈن نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 37 سالہ ہیڈن نے گذشتہ سال ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ ختم ہونے والی ایشز...

View Article

لیڈز: چوتھے میچ میں انگلینڈ فاتح، سیریز برابر

لیڈز میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز برابر کر دی ہے۔ انگلینڈ نے 48.2 اورز میں سات وکٹوں کے...

View Article


کیا سزایافتہ کرکٹرز کو برطانیہ کا ویزا مل سکے گا؟

سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ تین پاکستانی کرکٹرز میں سے دو محمد عامر اور محمد آصف پابندی ختم ہونے کے بعد بیرون ملک کرکٹ کھیلنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں لیکن کیا یہ دونوں کرکٹرز برطانیہ یا کسی بھی...

View Article

سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں شکست

یو ایس اوپن ٹینس مقابلوں میں خواتین کے سیمی فائنل میں ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز کا سال کی چوتھا گرینڈ سلام جینتے کی امید اٹلی کی روبرٹا ونچی کے ہاتھوں شکست سے ختم ہو گئی۔ سیمی فائنل میں عالمی نمبر 43...

View Article


ویزہ نہیں ملا، ’فیفا پراجیکٹ کے بھارتی افسر پاکستان نہیں آ سکے‘

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے تعاون سے پاکستان میں بننے والے گول پراجیکٹ کی تعمیر کا جائزہ لینے والے ڈویلپمنٹ آفیسر کا تعلق بھارت سے ہونے اور ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے وہ آج تک پاکستان کا دورہ نہیں کر پائے...

View Article

فلاویا پینیٹا نے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹلی کی ٹینس سٹار فلاویا پینیٹا خواتین کے سنگلز مقابلوں میں اپنی ہم وطن روبرٹا ونسی کو ہرا کر رواں سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کی فاتج بن گئی ہیں۔ فلاویا نے براہ راست دو سیٹوں میں 6-7، 2-6 سے یہ...

View Article


چیلسی کی خراب کارکردگی جاری، ایورٹن سے بھی شکست

انگلش پریمیئر لیگ میں گذشتہ سال کے چیمپیئن کلب چیلسی کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور سنیچر کو اسے ایورٹن کے ہاتھوں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ رواں سیزن میں لندن کا یہ کلب اب تک پانچ...

View Article

’میں مداحوں کی حمایت حاصل کرنا چاہتا ہوں‘

ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر براجمان سربیا کے نوواک جاکووچ کا کہنا ہے کہ یو ایس اوپن میں راجر فیڈرر کے خلاف فائنل میچ میں شائقین کی جانب سے مخالفت کے باوجود وہ اپنے مداحوں کی حمایت دوبارہ...

View Article

ٹی 20 کپ: پشاور، ملتان، سیالکوٹ اور کراچی بلوز سیمی فائنلز میں

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز پیر کی شام کھیلے جا رہے ہیں۔ پہلا سیمی فائنل کراچی بلوز اور ملتان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پشاور کی ٹیم...

View Article
Browsing all 135 articles
Browse latest View live